نو منتخب صدر ناٹو سمیت تمام امریکی اتحادیوں کے ساتھ رشتے برقرار رکھیں گے: اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اس ہفتے شروع ہونے والے بیرونی دورے کے دوران وہ امریکی اتحادیوں کو یہ یقین دلائیں گے کہ نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم (ناٹو) سمیت پوری دنیا میں امریکی اتحادیوں کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو برقرار رکھیں گے۔
اور ناٹو سے قول و قرار کو توڑیں گے نہیں۔مسٹر اوباما نے کل یورپ اور لاطینی امریکہ کا دورہ شروع ہونے سے پہلے کہا کہ اس دورے کے دوران ایک اہم چیز یہ ہوگی کہ گزشتہ ہفتے ہلیری کلنٹن کےخلاف ٹرمپ کی فتح کے بعد سے پیدا ہونے والی تشویش پر ان کا امریکی اتحادیوں کو یقین دلانا پہلی ترجیح ہوگی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Obama says donald trump will not abandon nato commitment in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply