شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر دفاعی بندوبست سخت کیا

سیول: (رائٹر) جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہپ نے ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شمالی کوریانے امریکہ کے بی ۔1 1 بمبار طیارے کو تعینات کرنے کے بعد اپنے مشرق ساحل پر حفاظتی بندوبست کو سخت کر دیا ہے۔ لیکنجنوبی کوریا کے قومی انٹیلی جنس سروس نے اس رپورٹ کی فوری طور پر تصدیق نہیں کی ہے۔
قبل ازیں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ نے کل ایک بیان میں کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کے ملک پر حملے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر یونگ نے یہ بھی کہا کہ شمالی کوریا اپنے دفاع میں جوابی کارروائیکے لئے تیار ہے ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: North korea moving airplanes boosting defence in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply