شمالی کوریا کا میزائل تجربہ کر کے امریکی وجنوبی کوریائی فوجی مشقوں کا جوا ب ہوسکتا ہے

بیجنگ:چین نے کہا ہے کہا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے آّج آبدوز سے جو میزائل داغا ہے وہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی حالیہ فوجی مشقوں کا جواب ہو سکتا ہے۔ چین کی خبررساں ژ ن ہوا ایجنسی نے انگریزی زبان میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ”جیسے کوتیسا“ہے۔
اس نے کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں یہ آگ کا کھیل ہے وہ اس امید میں ایسی حرکتیں کررہے ہیں۔”وہ اپنی فوجی کارروائی کی دھمکیوں سے شمالی کوریا کو ڈرا دیں گے۔“

Title: north korea missile test likely a response to us drills chinas xinhua | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply