نائیجیریا ئی صدرکی حالت میں بتدریج سدھار آرہا ہے:معالجین

ابوجا: نائیجیریا کے صدرمحمد بحاری کے معالجیننے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر کے ترجمان نے آج اس بات کی اطلاع دی۔ ترجمان نے بتایا کہ نامعلوم بیماری میں مبتلا مسٹر بحاری کو ڈاکٹروں نے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسٹر بحاری کے ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے لہٰذا تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔ مسٹربحاری نے کل ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں بھی حصہ نہیں لیا اوراپنی رہائش گاہ سے ہی دیگر امور کی انجام دہی کی۔ قابل غور ہے کہ افریقہ کی سب سے بڑی معیشت اور سب سے زیادہ آبادی والے ملک کو بہتر طریقے سے چلانے کے لئے مسٹر بحاری کی خراب صحت کی وجہ سے ان کی صلاحیت پر سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No need to worry about health of nigerias buhari spoke in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply