نائجیریا خود کش حملے میں19 ہلاک

میدوگوری:نائجیریا کے شمال مشرق میں آج چار خودکش بم حملوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 23دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے طابق یہ حملے بوکو حرام کے خود کش بمابروں نے کیے ہیں۔
بورنو ریاست کے پولیس کمشنر دمیان چوکوو نے کہا کہ ہلاک شدگان میں سے12سول سیلف ڈیفنس کے اہلکار ہیں ۔ سول سیلف ڈیفنس کے ترجمان دنباتا بیلونے بتایا کہ خود کش بمباروں میں ایک خاتون تھی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nineteen killed 23 wounded by boko haram suicide bombers in nigeria in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply