کمبوڈیامیں ٹرک نے منی بس کو ٹکر مار دی،9ہلاک

سنگاپور: جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کے باٹم بانگ صوبے میں ٹرک اور ایک بس کے درمیان تصادم میں 9افراد ہلاک ہو گئے اور چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک افسر نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ کل مونگ روسیہ ضلع میں ایک تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آ رہی ایک منی بس کو ٹکر مار دی۔
انہوں نے کہا کہ اس تصادم میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور اور 9مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nine killed in cambodia bus truck collision in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply