میانمار میں ترقی کے لیے پر امن ماحول نہایت ضروری: سوچی

ٹوکیو:میانمار کی رہنما آنگ سان سو چی نے آج کہا کہ طویل مدتی ترقی کے لئے ان کے ملک میں امن کا ماحول بہت ضروری ہے۔ نوبل انعام یافتہ لیڈر محترمہ سو کی نے،جو۔ محترمہ سو کی جاپان کی پانچ روزہ دورہ پر ہیں، جاپانی تجارتی رہنماؤں سے کہا کہ ہمیں ابھی تک امن نصیب نہیں ہوا ۔
ملک میں کئی مسلح گروہوں کے درمیان لڑائی اور تنازع جاری ہے۔ ہمیں ترقہ اور خوشحالی کے لیے امن کا ماحول چاہئے جو ملک میں مختلف مسلح گروپوں کے درمیان جاری تنازعہ ختم ہونے سے ہی مل سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب سے وہ بر سر اقتدار آئی ہیں ان کے ملک میں ستم رسیدہ مسلم اقلیت کے خلاف تشدد میں اضافہ کے باعث ملک بدترین بحران سے گذر رہا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Myanmars suu kyi says need peace for sustainable development in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply