میانمار کا طیارہ116مسافروں سمیت لاپتہ

رنگون: میانمار کے فوجی سربراہ کے دفتر اور ہوائی اڈے کے۔ ذرائع کے مطابق میانمار کا ایک طیارہ مئیک اور ینگون کے درمیان دوران پرواز لاپتہ ہو گیا ۔اس میں116مسافر سوار تھے۔
یہ ایک فوجی طیارہ تھا۔کمانڈر انچیف کے دفر سے جاری ایک بیان میںکہا گیا کہ اس طیارے سے دوپہر ایک بج کر 35منٹ پر اچانک ہی رابطہ منقطع ہو گیا۔جس وقت رابطہ منقطع ہوا تو طیارہ دوائے شہر سے 20کلومیٹر کی دوری پر تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Myanmar military plane carrying 116 missing army chief in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply