شمالی کوریا ئی صدر اپنے خطرناک ارادوں میں کامیاب ہو ر ہے ہیں:جنوبی کوریا

 سیول: جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کوانگ کیو اہن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملائیشیا میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کا قتل ثابت کرتا ہے کہ وہ اپنے دہشت گردانہ ارادوں میں کامیاب ہو رہے ہیں۔
ملائیشیا پولیس نے کل کہا تھا کہ اس معاملے میں انہوں نے شمالی کوریا کے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے اور جس دن کوالالمپور ایئر پورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا اسی دن شمالی کوریا کے چار شہری ملائیشیا سے فرار ہو گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Murder of kim jong half brother shows his dangerous intentions says south korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply