شمالی لبنان میں بس دھماکہ ، ایک ڈپٹی مئیر ہلاک

بیروت: شمالی لبنان کی وادی بقاع میں آج صبح ایک بس میں دھماکے ہونے سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور ایک اور زخمی ہو گیا۔ یہ دھماکہ لبنان اور شام کی سرحد سے 20 کلومیٹر کی مسافت پر مغرب میں العین قصبے میں ہوا۔
لبنانی ٹیلی ویژن المنار کا کہنا ہے کہ بس کے اندر ہونے والے دھماکے میں العین کے ڈپٹی میئرکی موت خالد علی حوری کی موت ہو گئی جبکہ ان کے بھائی محمود شدید زخمی ہیں ۔انہیں اسپتالمیں داخل کر دیا گیا۔ اس دھماکہ میں بس ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Municipality deputy chief killed in bus explosion in lebanons northeast in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply