امریکہ میں فوجی طیارہ حادثہ کا شکار، 16ہلاک

واشنگٹن:امریکی فوج کا ایک مال بردار طیارہ کل شام مسیسپی کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں کم ازکم 16افرادہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ طیارہ مسیسپی صوبے کے دارالحکومت جیکسن سے قریب 160 کلو میٹر دور لی فلور کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حکام نے اگرچہ حادثے کے سلسلے میں فوری تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔ میرن کارپس کے ترجمان کیپٹن سارہ برنس نے بتایا کہ امریکی بحریہ کا مال بردار جہاز کیسی -130 ہرکولیس مسیسپی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Military plane crashes in mississippi 16 dead in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply