افغانستان و تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی:افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پرآج زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت کا اندازہ ریختر پیمانے پر 5.4 لگایا گیا ہے۔
ہندستانی میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ زلزلہ صبح چھ بجکر 09 منٹ پر آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز 36.4 ڈگری شمالی عرض البلد اور 71.4 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔ یہ زلزلہ محکمے کے بیان کے مطابق دس کلو میٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mild tremor in afghanistan and tajkistan in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply