مائیکل میک کور میک آسٹریلیا کے نئے نائب وزیر اعظم منتخب

سڈنی: (رائٹر) آسٹریلیا کی نیشنل پارٹی کے رہنما مائیکل میک کور میک کو آسٹریلیا کا نیا نائب وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے۔مخلوط حکومت میں اتحادی اور ملک کی نیشنل پارٹی کے لیڈر کو آسٹریلیا کے سابق نائب وزیر اعظم بارنبائے جوائس کے استعفی کے بعد نیا وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔
بارنبائے جوائس کو گزشتہ ہفتے اپنی سابق میڈیا سیکرٹری کے ساتھ جنسی تعلقات پر عوامی غم وغصہ کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دینے پر مجبور ہونا پڑا تھا-

Title: michael mccormack replaces barnaby joyce as deputy prime minister and nationals leader | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply