میکسیکومیں ایندھن کا ذخیرہ کرنے کی تنصیب میں دھماکہ،8 زخمی

میکسیکو سٹی :میکسیکو کے گوآنجو آٹو صوبے میں سرکاری تیل کمپنی سلمانسا ریفائنری کے نزدیک پیمیکس ایندھن اسٹوریج اور سپلائی مرکز میں دھماکے کی وجہ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
پمیکس نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ کمپنی کے مطابق اس واقعہ میں “شدید نقصان” یا کسی کی موت نہیں ہوئی۔یہ کمپنی علاقائی خریداروں کو گیسولین سپلائی کرتی ہے۔ آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔
پیمیکس کے ایک بیان کے مطابق یہ واقعہ کل اس وقت ہوا جب ملازم ا سٹوریج سے باہر لے جانے کے لئے ایک ٹینکر ٹرک میں تیل بھر رہے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mexicos pemex says explosion at fuel storage facility injures 8 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply