مانچسٹر بم دھماکہ کا ملزم ہیتھرو ایئرپورٹ پر گرفتار

لندن:برطانوی پولیس نے گزشتہ ماہ مانچسٹر کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر حملے کے الزام میں آج ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ٹوئٹر پراس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ منصوبہ بند کارروائی کے ایک جزو کے طور پر مینچیسٹ حملے کے مشتبہ کوانسداد دہشت گردی جرائم ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ شخص کی عمر 38 سال ہے اور اس ایئر پورٹ کے پاس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ مانچسٹر میں ہوئے خود کش حملے کے، جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے، الزام میںاب تک7افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Manchester blast man arrested at heathrow airport in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply