فنڈ ٹرانسفر جانچ کے دوران ملیشیائی وزیر اعظم نجیب کے بھائی نذیر رزاق رخصت پر چلے گئے

کوالا لمپور:ملیشیائی وزیر اعظم نجیب رزاق کے بھائی نے ،جو سی آئی ایم بی گروپ ہولڈنگس کے چیرمین ہیں،اپنے ذاتی بینک کھاتے میں رقم کے تبادلہ کی تحقیقات آزادانہ طور پر کرنے دینے کے لیے رضاکارانہ رخصت لے لی۔
انہوں نے یہ فیصلہ گذشتہ ماہ اس انکشاف کے بعد کہ نذیر رزاق نے2013کے انتخابات سے قبل فنڈ کی شکل میں ملنے والے7ملین ڈالر وزیر اعظم فنڈ سے اپنے ذاتی کھاتے میں منتقل کر دیے۔
نذیر نے پیر کے رو ز شیئر ہولڈروں سالانہ جنرل میٹنگ میں اعلان کیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر رخصت پر جارہے ہیں تاکہ ان کے خلاف تحقیقات آزادانہ طور پر کی جاسکے۔سی آئی ایم بی نے بینک کی کارگذاری کا آزادانہ جائزہ لینے کے لیے ایک آڈیٹر کو مقرر کیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Malaysias cimb chairman nazir razak takes voluntary leave of absence amid funds transfer inquiry in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply