بحر الکاہل کے جزیرے وانوآتو میں زلزلہ

سڈنی: جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانوآتو سے 535 کلومیٹر جنوب مشرق بعید کے علاقہ میں آج تیز زلزلہ آیا۔ امریکی ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ اس کی شدت ریختر پیمانے پر 7 اعشاریہ 6 ناپی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ مقامی سطح پر سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے حالانکہ اس میں کسی کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی گہرائی زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی ۔
اگرچہ بحرالکاہل میں سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے تام احتیاطی تدابیر کے طور پر زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سے آس پاس کے علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Major 7 6 magnitude earthquake strikes off vanuatu usgs in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply