شمالی کناڈا میں 5.8 شدت کا زلزلہ

واشنگٹن:شمالی کناڈاکے نناوت کے علاقے میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی محکمہ ارضیاتی سروے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج کی گئی۔
اوایس جی ایس کے مطابق بنیادی طور پر ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.4 اندازہ لگایا گیا۔ یو ایس جیو لوجیکل سروے نے ،جس نے پہلے زلزلہ کی شدت 6.4ماپی تھی، بتایا کہ زلزلے کا مرکز نناوت کے علاقے سے 89 کلومیٹر جنوب مشرق میں رسولیوٹ گاؤں میں زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر نیچے تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Magnitude 5 8 quake shakes nunavut in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply