سینٹ پیٹرز برگ کی ایک عمارت میں زبردست دھماکہ

ماسکو: جمعرات کو سینٹ پیٹرز برگ میں اس مقام کے قریب جہاں آج ہی صبح دھماکہ خیز مواد پایا گیا تھا ایک رہائشی عمارت میں ایک زبردست دھماکہ سنائی دیا۔ تاہم اس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔لیکن عمارت کا ایک حصہ گرجانے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
قبل ازیں طاس نیوز ایجنسی نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے حوالے سے بتایا تھا کہ روس کے جنوبی شہر روستووآن-ڈان میں آج علی الصباح ایک دھماکے ہوا تھا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ آر ا این ٹی وی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ سدوویا علاقے میں ایک اسکول کے قریب ہوا اور اس دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ دھماکے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Loud explosion heard in st petersburg building no one hurt in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply