لندن حملے کی عالمی رہنماؤں کی جانب سے مذمت اور برطانیہ سے اظہار یکجہتی و وابستگی

لندن:لندن میں ہاؤس آف پارلیمنٹ میں ہلاکت خیز حملہ کے بعد حالیہ دہشت گردانہ حملوں سے متاثرہ ممالک کے رہنماؤں نے برطانیہ سے اظہار یکجہتی کیا۔فرانس اور جرمنی کے،جہاں گذشتہ سال جان لیو ا خود کش دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے، رہنماؤں نے یو کے سے اظہار ہمدردی وتعزیت کیا ۔
صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس حملہ کو ناکام بنانے پر برطانوی سیکورٹی فروسز کی تعریف کی۔لندن حملہ کے ہلاک شدگان کے سوگ میں فرانس کے داراخلافہ پیرس میں ایفل ٹاور کی لائٹیں نصف شب سے بجھا دی گئیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: London attack world leaders show solidarity in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply