شہرہ آفاق فٹبالر لینل میسی کو 21ماہ قید کی سزا

بیونس آئرس: ارجنٹائن اور بارسیلونا کے فٹبالر لیونل میسی کو ٹیکس چوری کے معاملہ میں21مہینے کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔
ان کے والد جارج میسی کو بھی اسپین کو 4.1ملین یورو کا دھوکا دینے کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔لیکن دونوں ہی جیل جانے سے بچ جائیں گے کیونکہ قانون کے مطابق دو سال سے کم کی سزا پانے والوں کے طرز عمل کا امتحان لیا جاتا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Lionel messi handed jail term in spain for tax fraud in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply