شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربہ اشتعال انگیزی ہے:روس

ماسکو: روس نے شمالی کوریا کے تازہ ترین بین براعظمی بالسٹک میزائل تجربہ کو اشتعال انگیز عمل سے تعبیر کیا۔ علاوہ ازیں اس میں شامل تمام فریقوں سے اس نے پرسکون رہنے کی بھی اپیل کی ہے۔
روسی ترجمان دینیتری پیسکوف نے کہا کہ بلا شبہ یہ میزائل تجربہ اشتعال انگیز کارروائی ہے جس سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ۔اس تجربے نے ہمیں اس مقام سے ایک بار پھر دور کعر دیا جہان سے بحران کے تصفیہ کا عمل شروع ہونا تھا۔
وسط ستمبر کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلامیزائل تجربہ امریکی صدر ڈونالڈ ڑٹرمپ کے ذریعہ شمالی کوریا کو دہشت گردوں اور دہشرت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی امریکی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان کے ایک ہفتہ بعد کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kremlin north korea missile test a provocative act in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply