امیر مرکزی جمیعت اہلحدیث بلوچستان مولانا ابو تراب کا اغوا

کوئٹہ:یہاں جمعہ کو کوئٹہ ایرپورٹ روڈ سے نامعلوم اغواکاروں نے مرکزی جمیعت اہلحدیث بلوچستان کے امیر مولانا ابو تراب ، ان کے بیٹے اور باڈی گارڈ کو اغوا کر لیا گیا۔پولس کے مطابق ایرپورٹ روڈ سے مولانا کی کار گذر رہی تھی کہ مسلح افراد نے اسے روکا اور بندوقق کی نال پر انہیں ان کے بیٹے اور محافظ تن کو کار سے اتارا اور دوسری کار میں ڈال کر کسی نامعلوم مقام پر لے گئے۔ اغوا کے بعدجمیعت اہلحدیث سے جاری بیان میں اس واردات کی شدت سے مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ان کے قائد کی جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jamat ahle hadees balochistan ameer kidnapped from quetta in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply