اسرائیل نے جوابی کارروائی میں شامی مورچوں پر بمباری کی

یروشلم:گولان پہاڑیوں پر شام کی جانب سے مارٹر داغے جانے کے بعد اسرائیل کے طیاروں نے شام کے کئی مورچوں کو نشانہ بنا کر حملے کئے۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ شام میں اہداف کو نشانہ بنا کر حملے کیے گئے ہیں۔
تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فوج کے مطابق، شام نے اس سے قبل اسرائیل کے قبضے والے گولان پہاڑیوںکے جنعلاقوں میں مارٹر داغے وہ اس علاقہ سے قریب ہے جہاںشام کی خانہ جنگی اور جوابی حملے ہو رہے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Israel strikes syrian positions after shells land in golan army in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply