جنوبی عراق میں شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، 15 افراد ہلاک

بغداد: دولت اسلامیہ فی العراق و الشام ا(داعش) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک خود کش بمبار کی قیادت میں اس کے پانچ فدائین نے اتوار کی شب جنوبی عراق کے شیعہ اکثریتی شہر کربلا میں شادی کی ایک تقریب میں حملہ کر دیا جس میں کم ا زکم15افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک شدگان میں خود کش بمبار بھی شامل ہے۔عراقی پولس نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ جنوبی عراق کے شہر کربلا کے مغرب میں واقع ایک علاقہ عین التمر میں ایک شادی کی تقریب میں کیا گیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Islamic state claims suicide bombing at iraqi wedding in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply