مسلم باغیوں نے فلپائن کے ایک گاؤں پر دھاوا بول کر ایک اسکول پر قبضہ کر لیا

منیلا: سیکڑوں مسلم باغیوں نے بدھ کے روز جنوبی فلپائن کے ایک گاؤں پر دھاو ا بول دیا اور ایک فوجی چوکی پر حملہ کر دیا۔ انہوںنے ایک اسکول پر بھی عارضی طور پر قبضہ کر لیا۔ابتدائی خبروں کے مطابق دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) سے وابستہ بانگسمورو اسلامی مجاہدین آزادی نام کے ایک انتہا پسند گروپ کے تقریباً300بندوق برداروں گاؤں میں گھس گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ داعش کے انتہا پسند شمالی صوبہ کوٹا باٹوکے پیگکا وایان میں ماگ کت پر دھاوا بول دیا۔انہوں نے ایک چھوٹے ملیشیا کیمپ پر حملہ کیا اور پھر ایک اسکول پر قبضہ کر لیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Isis linked militants storm another southern philippine town in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply