ترک پولیس نے استنبول میں داعش انتہاپسندوں کی پکڑ دھکڑ کے لیے چھاپے مارے

استنبول: ترک انسداد دہشت گردی پولیس نے آج استنبول بھر میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے کارکنان کو نشانہ بناکر چھاپے مارے ۔
دوگان نیوز ایجنسی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید کہا کہ دوسری جانب سرحدوں پرتعینات ترک فورسز سرحدی علاقوں میں سرگرم دہشت گردوں کے صفایہ کے لئے شمالی شام میں حملے کرر ہی ہیں۔
دوگان کے مطابق استنبول پولیس کی کارروائی سے قبل کئی مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ پولیس نے شہر کے ایشیائی حصہ میں پنڈک ضلع میں ایک جگہ چھاپہ مارا ہے

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Isis cells raided by turkish police in istanbul in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply