داعش نے افغانستان کے جلال آباد میں دھماکے کی ذمہ د اری قبول کی

کابل: بدھ کو افغان شہر جلال آباد میں واقع ’بچے بچاؤ ‘ نام کی ایک این جی او کی عمارت کے باہر ہلاکت خیز بم دھماکے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) نے قبول کی ہے۔
اس دھماکے میں کم ا زکم دو افراد ہلاک اور 14دیگر زخمی ہو گئے تھے۔داعش نے اپنے تشہیری ذریعہ عمق کے حوالے سے کہا کہ جلال آباد میں افغان حکومتی اداروں اور برطانوی و سویڈش فاؤنڈیشنوں کو نشانہ بنا کر حملے کیے گئے تھے۔

Title: is claims attack on save the children in afghanistan | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply