عراقی فوج کی کرکک میں زبردست کارروائی، کئی ٹھکانوں پر قبضہ

عراقی فوج کی کرکک میں زبردست کارروائی، کئی ٹھکانوں پر قبضہکرد اور عراقی حکام کے مطابق عراقی افواج نے کردوں کے زیر تسلط کرکک میں زبردست کارروائی کرتے ہوئے تیل تنصیبات اور جنگی نوعیت نہایت اہمیت کے حامل فوج اڈے کی جانب پیش قدمی شروع کر دی-
عراقی فوجی بیان کے مطابق فوج نے جنوبی کرکک میں شمالی گیس کمپنی اسٹیشن سمیت کئی ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا ۔ بیان میں یہ بھی بتایا گیاکہ فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔
ٹی وی چینل کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنی فوج کو عوام اور پیش مرگہ کے تعاون سے کرکک میں امن و امان قائم کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iraqi forces launch major kirkuk operation in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply