ایران میں خامنہ ای نے 565قیدیوں کو عام معافی دے دی

تہران: ایران کے رہبر اعظم آیت اللہ روح اللہ خامنہ ای نے منصف اعلیٰ آیت اللہ صادق لاریجانی کے ذریعہ عام معافی کی استدعا کیے جانے کے بعد 565قیدیوں کو معاف کرد یا یا ان کی سزائے موت کو قید میں بدل دیا۔
یہ فیصلہ 1979میں ہوئے اسلامی انقلاب کی39ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا۔آیت اللہ خامنہ ای کو ملک کے رہبر اعظم ہونے کے باعث قیدیو ں کوعام معافی دینے کاآئینی حق حاصل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں یہ خاص بات رہی ہے کہ تعطیلات کے موقع پر خامنہ ای قیدیوں کو عام معافی دیتے رہے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iranian supreme leader pardons over 500 convicts in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply