جوہری معاہدہ خطہ میں کشیدگی دور کرنے میں معاون ثابت ہو گا:صدر ایران

دبئی: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ علاقے میں کشیدگی دور کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کرنے والا ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس معاہدے کا مطالعہ کیا ہے لیکن اسے قبول نہیں کیا۔ انہوں نے کہا، ”یہ تاریخ کا بدترین معاہدہ ہے۔“ مسٹر روحانی نے ٹیلی ویڑن پر لاﺅ ٹیلی کاسٹ میں کہا، ”یہ تمام فریقوں کے مفادات سے منسلک معاہدہ ہے۔
اس سے تمام طرف فائدہ ہوں گے۔ جوہری ہتھیاروں سے منسلک بات چیت کو علاقے میں استحکام اور سلامتی لانے کی ایک مثال کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iran president rouhani sees nuclear deal as win win in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply