ایران جوہری معاہدے کو تبدیل کر دینا چاہئے: ٹیلرسن

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے کو تبدیل کردیاجانا چاہئے یا دوسری صورت میں امریکہ اس معاہدے کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ مسٹر ٹلرسن نے انٹرویو کے دوران ایک نیوز چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا، “اگر ہم ایران کے معاہدے میں شامل ہونے جا رہے ہیں، تو ہمیں اس کے لئے اس میں تبدیلی کرنی ہوگی۔
معاہدے کو تبدیل کرناہو گا، ورنہ امریکہ اس کا حصہ نہیں ہوگا۔ ” دنیا کے طاقتورممالک اور ایران کے درمیان اس ایٹمی معاہدے کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدترین قرار دیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iran nuclear deal must change tillerson in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply