انڈونیشیا نے ایک پاکستانی سمیت تمام14 افراد کی سزائے موت روکنے کی بین الاقوامی اپیلیں مسترد کردیں

سیلاکپ،(انڈونیشیا):انڈونیشیا نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں غیر ملکیوں، جن میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے،سمیت تمام 14افراد کی سزائے موت روکنے کے لیے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی اپیلیں خارج کر دیں۔
جن14افراد کو کسی بھی وقت گولی مار دستہ فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والا ہے ان میں انڈونیشیا کے علاوہ نائجیریا، پاکستان، ہندوتان اور زمبابوے کے شہری بھی شامل ہیںان سب کو دور دراز واقع ایک جزیرہ کی اس جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سزائے موت پر عمل آوری کی جاتی ہے۔
حکام نے تابوتوں کے ساتھ ایمبولنسیں اس جیل کی جانب روانہ کر دیں۔تمام مجرموں کے خاندان والوں کو مطلع کر دیا گیا کہ جمعرات کی شب سزائے موت پر عمل آوری کر دی جائے گی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indonesia rejects international pleas to halt execution of pakistani in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply