پاک چین اقتصادی راہداری کو ہندوستان کوئی نقصان نہیں پہنچا رہا: چین

بجنگ/نئی دہلی: چین نے پاکستان کے ان الزامات کو خارج کرد یا کہ ہندوستان چین پاکستان اقتصادی راہدارفی (سی پیک) کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل پاکستانی فوج کے ایک اعلیٰ افسر جنرل زبیر محمود حیات نے ، جو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیرمین ہیں، 14نومبر کو الزام لگایا تھا کہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالائسس نے سی پیک کو ناکام کرنے کے لیے 5کروڑ ڈالر خرچ کر کے اسپیش انتیلی جنس سیل بنایا ہے ۔
لیکن پاکستان کے اس الزام کو اب چین نے بے بنیاد بتایا۔حیات نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ ہندوستان پاکستان کے بلوچ صوبہ میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India not harming cpec says china in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: , , ,

Leave a Reply