پاکستان کو نظر انداز کرنا خطرناک: جان میکین

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی مسلح افواج سروس کمیٹی کے چیئرمین جان میکین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ، پاکستان اور افغانستان کو اپنے اختلافات دور کرنا چاہیے۔
انہوں نے فانینسیل ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کے تعاون کے بغیر افغانستان میں امریکہ کا مشن مکمل ہونے میں مشکلات آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ، پاکستان اور افغانستان اپنے اختلافات کو بھلا کر جتنی جلدی اپنے کام میں لگ جائیں، اتنا ہی اچھا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہوگا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ignoring pakistan will be dangerous says mccain in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply