شام کے صوبہ ادلب میں شامی فوجوں کی بمباری،23ہلاک

دمشق: جنگ کے حالات پر نظر رکھنے والوں کے مطابق حکومت مخالف جنگجوؤں سے ادلب صوبہ کو بازیاب کرانے کے لیے جاری جنگ کےایک جزو کے طور پر شامی حکومت کے جنگی طیاروں نے زبردست بمباری کی جس میں کم ا زکم23شہری ہلاک ہو گئے۔
برطانیہ کی رصدگاہ برائے حقو ق انسانی اور شامی سول ڈیفنس کے مطابق ان فضائی حملوں میں 16غیر فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بمباری سے ایک مقامی اسپتال کو نقصان پہنچا اور نتیجہ مین وہ اب اس قابل نہیں رہا کہ وہاں کسی کو بغرض علاج لے جایا جا سکے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Idlib dozens killed in syrian government air strikes in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply