ڈونالڈ ٹرمپ آمروں کے لئے باعث کشش ہیں: ہلیری

واشنگٹن:ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اس خطرے کو سنجیدگی سے لیتی ہیں کہ روس امریکہ کے قومی انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے اور یہ کہ ان کے حریف کو ڈکٹیٹر پسند کرتے ہیں۔
کل انہوں نے کہا کہ ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ آمروں کے لئے باعث کشش ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب وزیر خارجہ تھیں تو خفیہ دستاویزات کے بارے میں ضابطوں کو سمجھتی تھیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hillary clinton says donald trump has bizarre attraction to dictators in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply