روس شام پر بمباری کے وقفہ میں توسیع کرے:فرانس و جرمنی

برلن:جرمنی اور فرانس نے آج برلن میں روس کے صدر ولادیمیر پتن سے بات چیت کے دوران روس پر شام میں فضائی حملہ کرنے کے وقفہ میں توسیع کے لئے دباؤ بنایا ہے۔
جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل نے اسے مشکل بتایا تھا۔ محترمہ انجیلا مورکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ کچھ گھنٹوں کی راحت کا کوئی مطلب نہیں بنتا۔
اہم مسئلہ یہ ہے کہ حلب کے شہری ان ناقابل برداشت حالات میں نہیں رہ سکتے۔ محترمہ مورکل اور مسٹر اولاند نے کہا کہ انہوں نے روس کے ذریعہ حلب کے شہریوں پر بم گرانے کی مخالفت کی ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Germany france press russia to extend pause in syria air strikes in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply