جرمنی میں 190مسجدوں اور ایک اسلامی تنظیم کے دفاتر و گھروں پر پولس چھاپے

برلن: پولس نے کالعدم قرار دیے گئے ایک اسلامی گروپ ڈی ڈبلیو آر’ٹرو رلی جیئن“سے وابستہ 190مساجد، فلیٹس اور دفاتر پر چھاپے مارے۔ اس تنظیم پر الزام ہے کہ وہ نوجوانوں کو انقلابی بنا رہی ہے ۔
وزیر داخلہ تھامس ڈی میزیئر نے کہا کہ اس تنظیم نے نوجوانوں سے رابطے کر کے انہیں قرآن پاک کے نسخے اور دیگر مذہبی مواد بہم پہنچایا اور ان میں سے140کو عراق اور شام میں انتہا پسندوں کے شانہ بشانہ لڑنے پر آمادہ کر لیا۔
ڈی ڈبلیو آر نے اپنی ویب سائٹ پر ان چھاپوں کا کوئی ذکر نہیں کیا اور نہہی کوئی فوری تبصرہ کیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: German authorities raid 190 mosques in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply