جارج ڈبلیو بش سینیئر اسپتال میں داخل،حالت قدرے بہتر

واشنگٹن:امریکہ کے سابق صد92سالہ ر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت اچانک ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں فوری طورپر ہوسٹن کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سی بی ایس ہوسٹن سے وابستہ کھیو ٹیلی ویڑن نے صدر بش کے دفتر انچارج جین بیکر کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
مسٹر بیکر نے بتایا کہ مسٹر واکر بش کی حالت مستحکم ہے اور وہ اب کچھ بہتری محسوس کر رہے ہیں اور ایک دو دنوں میں ہی انہیں ا سپتال سے چھٹی دے دیئے جانے کا امکان ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: George h w bush 92 hospitalised with illness in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply