یحییٰ جامع مزیدتین ماہ تک زامبیا کے صدر رہیں گے

یحییٰ جامع مزیدتین ماہ تک زامبیا کے صدر رہیں گے
بانجل:زامبیا کی قومی اسمبلی نے صدر یحییٰ عبد العزیز جامع کو بدھ سے آئندہ تین ماہ تک کے عہدہ پر برقرار رہنے کی اجازت دیئے جانے سے متلق ایک قرار داد منظور کی۔ مسٹر یحییٰ دسمبر میں ہونے والے چناو میں ہار گئے تھے جبکہ اپوزیشن لیڈر ادامی بارہ کو فتح حاصل ہوئی تھی انہیں کل اقتدار سونپا جانا تھا۔
اسی دوران تیزی سے بدلتے ہوئے حالات میں مسٹر یحییٰ نے یہ کہتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا کہ وہ تب تک اپنا عہدہ نہیں چھوڑیں گے جب تک کہ انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی پر عدالت میں سماعت نہیں ہوجاتی۔