گروپ سیون کے ممالک شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ ڈالیں گے

واشنگٹن:(رائٹر)گروپ۔سیون کے لیڈروں نے شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے حوالہ سے کہا ہے کہ پیانگ یانگ پر دباؤ ڈالنے کیلئے ہر ممکن اقدام کئے جائیں گے۔
یہ اطلاع جاپان کے سینئر مالیات نے دی۔ جاپان کے ڈپٹی فنانس منسٹر ماساتاؤ اساکاوا نے کہا کہ جی۔20میں اکٹھا ہونے کے بعداب جی۔سیون نے بھی شمالی کوریا کے خلاف مزید دباؤ ڈالنے کیلئے ان ممالک نے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں جو بھی ممکن ہوسکا پیانگ یانگ کے خلاف کیا جائے گا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: G 7 nations to ramp up economic pressure on north korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply