ترک حمایت یافتہ شامی باغی الباب شہر کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرا نے میں کامیاب

جکارتہ: ترکی کی حمایت یافتہ شامی باغیوں نے دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے قبضہ والے الباب شہر پر کو مکمل طورپر اپنے کنٹرول کرکے الباب کو حلب سے جوڑنے والی سڑک پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
یہ اطلاع آج ترکی کی فوج نے دی۔ ترکی کی فوج اپنی سرحد سے ملحق شام کے شمالی علاقے کو داعش سے خالی کرانے کے لئے گزشتہ چار مہینوں سے مہم چلا رہی ہے۔ اپنی اس مہم کے تحت اس نے اپنی تازہ کارروائی میں داعشکے 48 ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Free syrian army forces recapture strategic town of al bab from daesh in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply