صدر فرانس ہولاندے نے امریکی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کو واحد پسند قرار دیا

پیرس: فرانس کے صدرفرانسواں ہولاندے نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی حمایت کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
مسٹر اولاند نے یہاں اپنی تقریر میں کہا کہ امریکی صدر کے عہدے کا الیکشن کوئی ایک ہی جیتے گا لیکن ہم ٹرمپ سے زیادہ ہلیری کلنٹن کی جیت کے زیادہ پر امید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کی حمایت نہیں کر رہے لیکن میرے پاس اس الیکشن میں ان کی حمایت کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Frances hollande says clinton is only choice in u s election in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply