دھماکے میں4ترک فوجی ہلاک6زخمی

مردین(ترکی): ترکی کے جنوب مشرقی علاقہ مردین کے ڈیریک مقام پر فوجیوں کو لے جانے عوالی ایک بس سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آگئی جس میں چار فوجی ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
اسپتال اور سیکورٹی ذرائع کے مطابق کردستان ورکرس پارٹی کے مشتبہ دہشت گردوں نے سڑک پر نصب ایک بم کو ریموٹ کنٹرول سے اس وقت دھماکہ کرکے اڑا دیا جب فوجیوں کو لے جانے والی بس وہاں سے گذری۔ ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن شبہ ہے کہ دھماکے پی کے کے کے باغیوں نے کیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four soldiers killed in pkk attack in turkeys mardin in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply