کناڈہ میں نا معلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں4ہلاک

اوٹاوہ: پولس کے مطابق کناڈا کے مشرق میں واقع شہر فریڈرکٹن میں نامعلوم بندوق برداروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں کم ا زکم4افراد ہلاک ہو گئے۔ فریڈرکٹن کیپولس نے بتایا کہ فائرنگ جاری ہے اور کئی لوگ زخمی یا ہلاک ہوئے ہیں۔

پولس نے لوگوں سے سڑک پر نہ آنے اور گھروں کے اندر رہنے کہا ہے۔واضح ہو کہ اس سے قبل جولائی میں بھی ٹورنٹو مٰن فائرنگ میں دو افرا ہلاک اور درجن بھر لوگ زخمی ہو گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four people killed in shooting in canadas eastern city in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
What do you think? Write Your Comment