حلب میں ایک اسکول بھی بمباری کی زد میں آیا چار بچے ہلاک

بیروت: شام کے شہر حلب کے سرکار کے زیر کنٹرول مغربی علاقے کے ایک اسکول پر گولہ باری سے چار بچے ہلاک ہوگئے یہ اطلاع شام میں مشاہد گاہ برائے حقوق انسانی نے دی ہے۔
شام کی سرکاری ایجنسی ثنا کے مطابق یہ دہشت گردانہ حملہ سلیمانیہ علاقے کے ایک اسکول پر کیا گیا۔ واضح رہے کہ خانہ جنگ کے بعد سے ہی حلب دو حصوں میں بٹا ہوا ہے۔ مغربی حصہ پر حکومت کا اور مشرقی حصہ پر باغیوں کا قبضہ ہے۔
دریں اثنا حلب میں سول ڈیفنس کے ایک اہلکار عمار السلیمو نے بتایا کہ منگل اور بدھ کو حلب میں باغیوں کے قبضہ والے علاقوں میں زبردسر بمابری مین ہلاک شدگان کی تعدا بڑھ کر 145ہو گئی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four children killed in shelling near school in western aleppo in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply