ارجنٹائن کی سابق صدرفرنانڈیز پہلے مرحلہ کے الیکشن میں کامیاب

بیونس آئرس:ارجنٹائنا کی سابق صدر کرسٹینا فرنانڈیز نے ایک سینیٹ سیٹ کیلئے 13 اگست کو ہوئے پہلے مرحلے کا الیکشن0.2کے معمولی تناسب سے جیت لیا ہے۔ الیکٹورل ڈائریکٹر فرنانڈو الواریز نے کہاکہ پولنگ مراکز پر 95.68 فیصد ووٹنگ درج کی گئی تھی، جس میں فرنانڈیز کو 34.11 فیصد ووٹ ملے جبکہ صدر موریسیو میکری کے معاون ایسٹیبن بلریک نے 34.19فیصد ووٹ حاصل کیے۔اصل انتخابات22اکتوبر کو ہوں گے ۔اور اس بنیادی نتیجہ سے منڈیوں پر کوئی منفی اثرات مرتب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ فرنانڈیز حتمی نتائج میں اس سے زیادہ تناسب سے الیکشن جیتیں گی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Former argentine president fernandez barely won senate primary radio in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply