فرانس کے ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے 5ہلاک

پیرس:فرانس کے نشنل اسٹیڈیم کے قریب واقع ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آگ لگ گئی جس میں کم ز کم5افراد ہلاک اور11دیگر زخمی ہو گئے۔وزیر داخلہ برنارڈ کیز نیوے نے ایک بیان میں کہا کہ سینٹ ڈینس شہر میں پیر کو رات دیر گئے ہونے والی اس آتشزدگی کا سبب جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
فائر سروس ترجمان یوان بوٹ نے کہا کہ آگ بلڈنگ کی شافٹ میں لگی تھی۔ یہ آگ یورپی چمپین شپ ساکر ٹورنامنٹ کے انعقاد سے چند روز پہلے ہی لگی ہے۔یہ ٹورنامنٹ ،جو فرانس میں ایک ماہ تک چلتا ہے، جمعہ سے سینٹ ڈینس میں اسٹے ڈی فرانس میں کھیل جانے والے میچ سے شروع ہو رہا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: five killed in fire near frances national stadium in Urdu | In Category: دنیا  ( world ) Urdu News

Leave a Reply