لیبیا میں داعش انتہا پسندوں کے چنگل سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکیوں کر چھڑا لیا گیا

سرت:لیبیا ئی حکومت کے حامی جنگجوؤں نے سرت کے آخری علاقے پر قبضہ کرنے کے لئے شدید لڑائی میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے قبضے سے دو ہندوستانی سمیت پانچ غیر ملکی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔
سرت میںداعش کے خلاف گزشتہ چھ ماہ سے لڑ رہے بونیان مارسوس کے ترجمان نے آج بتایا کہ داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے شہریوں میں سے دو ہندوستانی ، دو ترکی اور ایک بنگلہ دیش کاشہری شامل ہے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ ان غیر ملکی شہریوں کو کب قبضے میں لیا گیا تھا لیکن داعش گزشتہ دو برسوں سے تیل کی پیداوار والے علاقوں میں حملہ کر کے غیر ملکی شہریوں کا اغوا کرتا رہا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Five foreigners including 2 indians rescued from isis in libya in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply